fbpx

Political science

پنجاب کے بلدیاتی انتخابی معرکہ کےلیے رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت

لاہور میں وزیراعظم نے چیف منسٹر بزدار اور ارکان اسمبلی سے ملاقات میں ہدایات جاری کیں بلدیاتی انتخاب کے لیے نچلی سطح پر کارکنوں کو متحرک کریں

عوام میں یہ تاثر اجاگر کریں مہنگائی سے حکومت پریشان ہے عالمی سطح پر قیمتیں زیادہ ہیں اس لیے مہنگائی بے قابو ہے

واضح رہے صوبہ پنجاب کے بلدیاتی الیکش کے پہلے مرحلہ کا اعلان کیا جا چکا ہے جو کہ 29 مئی 2022 کو ہونگے.

Leave a Comment