مثبت بیکٹیریاز سے بھرپور غذا دہی کو طبی ماہرین کی جانب سے مجموعی صحت کے لیے خزانہ قرار دیا جاتا ہے، دہی کے روزانہ کی بنیاد پر استعمال کے نتیجے میں صحت کی دشمن بیماریاں جیسے کہ بلڈ پریشر اور ہائپرٹینشن سے بھی نجات حاصل ہوتی ہے۔
طبی و غذائی ماہرین کے مطابق ہر عمر کے فرد کو دہی غذا کا اہم حصہ بنا لینا چاہیے، دہی کا شمار سپر فوڈ میں بھی کیا جاتاہے یہی وجہ ہے کہ گھر کے بڑے بوڑھوں کی جانب سے ناشتے میں دہی کے استعمال کی ترغیب کی جاتی ہے
غذائی ماہرین کے مطابق دہی میں چکنائی اور کیلوریز انتہائی کم مقدار میں پائی جاتی ہیں، ایک کپ دہی میں صرف 120کیلوریز موجود ہوتی ہیں، اس میں دیگر ضروری غذائی اجزاء جیسے کہ پروٹین بھی بھر پور مقدار میں پایا جاتا ہے
INTRODUCTION TO PHYSICS class 9th chapter 1 MCQs 1.The knowledge gained through observations and experimentations…
OBJECTIVE TYPE 1. The study of insects is called: (A) Taxonomy (B) Histology (C)Entomology (D)…
Introduction to political science A French political philosopher Jean Boden has coined the term political science. …
خواتین کا عالمی دن کی مناسبت سے آپ نے میڈیا اور دوستوں سے بہت کچھ…
لاہور میں وزیراعظم نے چیف منسٹر بزدار اور ارکان اسمبلی سے ملاقات میں ہدایات جاری…
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے 23 دسمبر سے 6 جنوری تک سرمائی تعطیلات ہونگی…